پرتھال ناول از قمر اجنالوی
پرتھال قمر اجنالوی کا ایک شاہکار تاریخی ناول ہے۔ یہ ناول جنوبی ہندوستان کی ایک سلطنت کے شہزادے اور ایک عام سی لڑکی کی محبت کی داستان بیان کرتی ہے۔ دونوں کی محبت کی وجہ سے دو ریاستوں کے درمیان خوفناک جنگ شروع ہو جاتی ہے جس میں بہت خونریزی ہوئی، اور سینکڑوں انسانوں کی … Read more