پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین

پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور تحریکیں از حافظ تقی الدین، پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں اور سیاسی تحریکوں کے بارے میں جامع معلومات فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب گوجرانوالہ کے ایک سیاسی کارکن نے لکھی ہے جس نے پاکستان کی مختلف جماعتوں اور تحریکوں میں حصہ لیا۔ یہ کتاب کسی سیاسی رہنما نے نہیں بلکہ ایک سیاسی کارکن نے لکھی ہے۔ اس لیے یہ پاکستان کی سیاسی تحریکوں کے بارے میں ایک اہم کتاب ہے۔ حافظ تقی الدین گوجرانوالہ کے رہنے والے ہیں۔ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز … مزید پرھئے

بلاول کی ڈائری ناول از سعید احمد

بلاول کی ڈائری ناول از سعید احمد

بلاول کی ڈائری ناول تحریر سعید احمد سعید احمد کا “بلاول کی ڈائری” ایک غیر معمولی ناول ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی دور اقتدار کے دوران پاکستان کے سیاسی منظر نامے کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔ یہ کہانی بلاول نامی بچے کی لکھی ہوئی ڈائری کے طور پر پیش کی گئی ہے۔ اس کی نظروں کے ذریعے قارئین کو ایک ایسے سفر پر لے جایا جاتا ہے جو ایک بچے کے سیاسی شعور کو ظاہر کرتا ہے اور یہ کہ وہ سیاست کی پیچیدگیوں سے کیسے گزرتا ہے۔ یہ ناول حقیقی زندگی کے واقعات پر مبنی ہے … مزید پرھئے

مارشل لا کا سیاسی انداز از محمود علی خان چودھری

مارشل لا کا سیاسی انداز از محمود علی خان چودھری

کتاب “مارشل لا کا سیاسی انداز” مولف محمود علی خان چودھری اس کتاب کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ اس کی تصنیف کا محرک نوجوانوں کے اذہان میں قانون کے احترام کو اجاگر کرنے اور پاکستان میں بارہا قانون کی بالادستی کے مجروح ہونے کے تباہ کن اثرات سے ان کو کماحقہ، آگاہ کرناہے۔ محمود علی خان چودھری پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ وہ انسپکٹر جنرل پولیس، ڈائرکٹر جنرل وفاقی ادارہ تحقیق (ایف آئی اے) اور پھر سیکرٹری وزارت داخلہ رہے، اور اسی عہدے سے وہ جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء لگنے کے چند ماہ … مزید پرھئے

مولانا فضل الرحمان شخصیت و سیاست از سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان شخصیت و سیاست از سلیم جاوید

کتاب “مولانا فضل الرحمان شخصیت و سیاست”تحریر سلیم جاوید ۔اس کتاب میں مولانا فضل الرحمٰن کی شخصیت اور اُن کی سیاسی جدوجہد کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کسی زندہ شخصیت بارے کتاب نہیں لکھنا چاہئے کیونکہ آدمی کے بدلنے نہ بدلنے کی کوئی گارنٹی نہیں ہو ا کرتی ( نہ مصنف کی اور نہ اس کی ممدوح کی ) تاہم کچھ وجوہات ہیں جن کا احساس آپ کو یہ کتاب پڑھ کر ہوگا۔ راقم نے مولانا فضل الرحمٰن کی شخصیت کو موضوع بنایا ہے، جسے آج کی تاریخ تک کا احساس سمجھ لیجئے اس لئے … مزید پرھئے

پاکستان، عسکری ریاست: ابتدا، ارتقا اور نتائج- اشتیاق احمد

پاکستان، عسکری ریاست: ابتدا، ارتقا اور نتائج اشتیاق احمد ترجمہ: ایم وسیم اس تحقیقی کتاب میں ایک معمہ حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ 1947ء میں آزادی کے وقت پاکستانی فوج کے پاس اسلحے کی کمی تھی اور ریاست کے مؤثر عضو کے طورپر کام کرنے کے لئے اسے انفراسٹرکچر اور ٹریننگ کی ضرورت تھی۔ وہ سیاست میں براہ راست ملوث نہیں تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ فوج نہ صرف ایٹمی صلاحیت کی حامل درمیانی سطح کی قوت بن گئی بلکہ یہ ملک کا ایسا طاقتور ادارہ بھی بن گیا جس کے پاس سیاست کے معاملات میں ’’ویٹو‘‘ پاور … مزید پرھئے

پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ از تنویر بخاری

پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ از تنویر بخاری

کتاب “پاکستان میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ” تحریر تنویر بخاری۔ سیاسی جماعتیں ان تنظیموں کو کہا جاتا ہے جو کچھ اصولوں کےتحت قائم کی گئی ہوں اور جس کا مقصد آئینی اور دستوری ذریعوں سے حکومت حاصل کر کے ان اصولوں کو بروئے کار لانا ہو جن کے لئے ان تنظیموں کو منظّم کیا جاتا ہے۔ مسلم لیگ پاکستان کی سب سے پہلی سیاسی جماعت تھی جس کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔پاکستان بننے کے بعد بے شمار سیاسی جماعتیں وجود میں آتی گئیں جس کی تعداد اس وقت سینکڑوں تک پہنچ گئیں ہیں۔ پاکستان کی تمام … مزید پرھئے