امریکہ کی عوامی تاریخ از ہاورڈ زن

امریکہ کی عوامی تاریخ از ہاورڈ زن

“امریکہ کی عوامی تاریخ” عصرِ حاضر کے معروف امریکی تاریخ دان، بائیں بازوں کے ایک متحرک دانشور “ہاورڈ زن” کی تہلکہ خیز کتاب “A people’s History of the United States of America” کا اردو ترجمہ ہے۔ فاضل مصنف نے روایتی تاریخ نویسی سے ہٹ کر سیاسی اور دولتمند اشرافیہ کے بجائے عوام الناس کی تاریخ رقم کی ہے۔ کرسٹوفر کولمبس سے لے کر کلنٹن کے دورِ صدارت تک ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں وقوع پزیر ہونے والے تمام واقعات اور تحریکوں کو امریکہ خواتین، فیکٹری مزدوروں، سیاہ فام غلاموں، مقامی ریڈ انڈینز، غریب محنت کشوں اور نقل مکانی کر کے … مزید پرھئے