حجاج بن یوسف از اسلم راھی ایم اے

Hajjaj bin Yousuf History by Aslam Rahi M.A

کتاب: حجاج بن یوسف تالیف: اسلم راہی ایم اے حجاج بن یوسف بنی اُمیہ کا ایک انتہائی قابل سالار اور لائق گورنر شمار کیا جاتا تھا۔ وہ اُموی دور کا ایک بہت بڑا سیاست دان تھا۔ حجاج بن یوسف کا تعلق بنو ثقیف کی ایک شاخ سے تھا جو طائف میں پیدا ہوا۔ حجاج ایک … Read more

محمدبن قاسم از اسلم راہی ایم اے

Muhammad Bin Qasim by Aslam Rahi M.A

کتاب :محمدبن قاسم تالیف: اسلم راہی ایم اے عالم اسلام کا عظیم اور ہندوستان کا فتح کرنے والا پہلا نوجوان مسلم سپہ سالار محمد بن قاسم 75 ھجری کو طائف کے مقام پر پیدا ہوا۔ باپ کا نام قاسم اور دادا کا نام محمد تھا۔ جب بڑا ہوا تو اس وقت مسلمانوں کا خلیفہ ولید … Read more

سلطان مسعود غزنوی از اسلم راہی

سلطان مسعود غزنوی عالم اسلام کے عظیم  سپہ سالار سلطان محمود غزنوی کا ہونہار بیٹا ور اسلام کا رجلِ عظیم تھا۔ باپ کےبعد جب سلطان ہوا تو بڑی بڑی عسکری قوتوں کو اپنے سامنے  گھوٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔ تاریخ اسلام کا ایک بہت بڑا کردار علی بن ربیع اس کا سپہ سالار تھا۔ وہی … Read more

پختون ایک خاکہ از غنی خان

Pakhtoon Ek Khaka by Ghani Khan

پختون ایک خاکہ غنی خان کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں ہم پختونوں کی عادات و اطوار، ان کے رسم و رواج، ان کے فطری رجحانات، ان کی دوستیوں اور دشمنیوں ، ان کی مہمان نوازی او ر انسان دوستی اور ان کی اچھی اور بری جبلتوں اور خصلتوں کے بارے میں آسانی سے … Read more

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

سرتورفقیر جنگ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد از امجدعلی اُتمان خیل

کتاب سرتورفقیر (جنگِ ملاکنڈ 1897ء کا عظیم مرد مجاہد) تحریر و تحقیق: امجدعلی اُتمان خیل یہ کتاب خطہ ملاکنڈ کے اُس عظیم جنگجو اور بہادر غازی کی مکمل تاریخی داستان ہے جو تاریخ کے اوراق میں “سرتورفقیر” کے نام سے مشہور ہے اور انگریزوں نے اپنی تحریروں میں Mad Mullah کے نام سے یاد کیا … Read more

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

تاریخ دولت عثمانیہ مکمل دو جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر

کتاب تاریخ دولتِ عثمانیہ مکمل 2 جلدیں از ڈاکٹر محمدعُزیر۔سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکیہ کے کارناموں کی تفصیل۔ سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک عظیم مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ یہ سلطنت اپنے عروج کے زمانے (16 ویں … Read more