امرتا پریتم کے انمول افسانے

امرتا پریتم کے انمول افسانے - امرتا پریتم کے 100 منتخب افسانوں کا مجموعہ

امرتا پریتم کے انمول افسانے – امرتا پریتم کے 100 منتخب افسانوں کا مجموعہ امرتا پریتم کے انمول افسانے محترمہ امرتا پریتم نے کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں امرتا پریتم کے اردو زبان میں 100 شاہکار اردو افسانے شامل ہیں۔ امرتا پریتم کا شمار برصغیر کی ممتاز ادیبوں اور پنجابی زبان کی مشہور شعرا میں ہوتا ہے۔ وہ نہایت صاف گو اور نڈر شخصیت کے مالک تھی۔ برصغیر کی تقسیم کے دوران رونما ہونے والے خونی واقعات نے ان کے دل و دماغ پر گہرا اثر مرتب کیا، اور اس نے جس طرح سے ان ہولناک اور خونی واقعات، … مزید پرھئے