آشرم سے اُس بازار تک ارو ناول از احمد یار خان

آشرم سے اُس بازار تک ارو ناول از احمد یار خان

آشرم سے اُس بازار تک مشہور اردو ناول نگار احمد یار خان کی تصنیف۔ یہ ناول تفتیش اور سراغرسانی کی پانچ حقیقی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ یہ محترم احمد یار خان کی تفتیشی کہانیوں کا تئسواں مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں قتل کی چار وارداتوں کی تفتیش اور سراغ رسانی اُس زمانے کی ہیں جب احمد یار خان دہلی میں سی آئی اے میں ہوتے تھے۔ انہوں سکاٹ لینڈ یارڈ کے تربیت یافتہ انگریز پولیس انسپکٹروں کے ساتھ سراغ رسانی کی ہے اور قتل کی ایسی وارداتوں کے ملزم پکڑے ہیں جنہیں اندھا قتل کہا جاتا ہے۔ یعنی ایسی وارداتیں … مزید پرھئے

جنات کے دربارمیں ناول تحریر احمدیارخان

جنات کے دربار میں ناول تحریر احمدیارخان جنات کے دربارمیں ناول محترم احمدیارخان کی تفتیشی کہانیوں کا ساتواں مجموعہ پیش کیا جارہاہے۔ اس میں چار طویل کہانیاں شامل کی گئی ہیں۔ احمدیارخان کا نام تعارف کا محتاج نہیں۔ جرم و سزا، تفتیش اور سراغرسانی میں محترم احمدیارخان کا نام سند کی حیثیت رکھتا ہے۔ان کہانیوں میں مصنف کی دوسری کہانیوں کی طرح جرم کا صرف ارتکاب نہیں دکھایا گیا ہے۔ بلکہ ہر کہانی میں جرم کا پس منظر بھی بیان کیا گیا ہے۔ اس طرح ہر کہانی صرف جرم و سزا کی نہیں بلکہ چاردیواری کی دُنیا کی بھی کہانی … مزید پرھئے