سورۃ فاتحہ سے مشکلات کا حل از اقبال احمدمدنی

سورۃ فاتحہ سے مشکلات کا حل

سورۃ فاتحہ سے مشکلات کا حل مولف اقبال احمدمدنی. روزمرہ کے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے تیر بہدف عملیات۔ ۔ قارئین! زیادہ تر لوگ سورۃ فاتحہ کی اہمیت سے واقف نہیں اور اسے ایک عام سی سورۃ سمجھ کر نظر انداز کردیتے ہیں۔ مگر اس سورۃ کی اہمیت اللہ تعالیٰ نے بہت زیادہ رکھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر نماز میں اس سورۃ کو اول پڑھا جاتا ہے۔ یعنی اس کے بغیرکوئی نماز مکمل نہیں۔ لہٰذا اگر بغور اس سورۃ کا جائزہ لیا جائے تو اس سورۃ کی افادیت اور اہمیت سے انکار نہیں۔ تمام دکھ پریشانی، … مزید پرھئے