سلطان مسعود غزنوی از اسلم راہی
سلطان مسعود غزنوی عالم اسلام کے عظیم سپہ سالار سلطان محمود غزنوی کا ہونہار بیٹا ور اسلام کا رجلِ عظیم تھا۔ باپ کےبعد جب سلطان ہوا تو بڑی بڑی عسکری قوتوں کو اپنے سامنے گھوٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔ تاریخ اسلام کا ایک بہت بڑا کردار علی بن ربیع اس کا سپہ سالار تھا۔ وہی اس ناول کا مرکزی کردار بھی ہے۔ سلطان مسعود نے جہاں کیچ اور مکران کو فتح کیا ، وہاں ہندوستان کے قلعے ہانسی کو اپنا ہدف بنایا۔ ہانسی سے متعلق ہندوؤں کا عقیدہ تھا کہ اسے فتح نہیں کیا جاسکتا۔ سلطان مسعود نے ہانسی اور … مزید پرھئے