بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر
بلوچستان کے سرحدی چھاپہ مار از میر گل خان نصیر زیرِ نظر کتاب “ریڈرز آف دی سرحد” کا اردو ترجمہ ہے جو بریگیڈئرجنرل ڈائر کی تصنیف ہے جو 1961 میں لندن میں چھپ کر شائع ہوئی ہے۔ اس کتاب میں بلوچ قبائل کے خلاف انگریز فوج کی ایک مُہم کی تفصیلات بیان کی گئی ہے۔ بریگیڈئر جنرل ڈائر پاک و ہند کی تاریخ کی خون آشام شخصیت ہے۔ جنگِ عظیم اول (1914) کے دوران حکومتِ ہند کی طرف سے 1916 میں جنرل ڈائر کو بلوچستان کی شمال مغربی سرحد پر وہاں کے بلوچ قبائل کے خلاف ایک مہم سر کرنے … مزید پرھئے