شادی سے شادیوں تک تحریر اُمِ عبدالرحمٰن ہرش میلڈر اور اُمِ یاسمین رحمٰن۔
کتاب شادی سے شادیوں تک، ایک اہم معاشرتی بندھن کا علمی و عملی جائزہ۔ دو امریکن خواتین کے قلم سے اپنی نوعیت کی پہلی تصنیف۔ یہ ایسی دو صاحبِ ایمان خواتین کی کاوش ہے، جو دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک میں پیدا ہوئیں، وہی بڑھی پلیں اور مروجہ تعلیمی نظام سے مستفید ہوئیں۔ انھوں نے اپنے گردوپیش کے حالات بچشمِ خود دیکھے، نہایت قریب سے انھیں محسوس کیا اور ان عورتوں کو بھی دیکھا جنہیں بظاہر بڑی آزادیاں حاصل ہیں۔ مگر یہ سب کچھ آزادیوں کے نام پر دیا گیا ایک دھوکہ ہے۔ مرد شادی تو ایک ہی … مزید پرھئے