شادی سے شادیوں تک تحریر اُمِ عبدالرحمٰن ہرش میلڈر اور اُمِ یاسمین رحمٰن۔

کتاب شادی سے شادیوں تک، ایک اہم معاشرتی بندھن کا علمی و عملی جائزہ۔ دو امریکن خواتین کے قلم سے اپنی نوعیت کی پہلی تصنیف۔ یہ ایسی دو صاحبِ ایمان خواتین کی کاوش ہے، جو دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ملک میں پیدا ہوئیں، وہی بڑھی پلیں اور مروجہ تعلیمی نظام سے مستفید ہوئیں۔ انھوں نے اپنے گردوپیش کے حالات بچشمِ خود دیکھے، نہایت قریب سے انھیں محسوس کیا اور ان عورتوں کو بھی دیکھا جنہیں بظاہر بڑی آزادیاں حاصل ہیں۔ مگر یہ سب کچھ آزادیوں کے نام پر دیا گیا ایک دھوکہ ہے۔ مرد شادی تو ایک ہی … مزید پرھئے

انتخابات میں ووٹ کی شرعی حیثیت از مفتی محمد تقی عثمانی

Vote Ki Sharai Haisiyat by Mufti Muhammad Taqi Usmani

انتخابات میں ووٹ کی شرعی حیثیت تحریر شیخ الاسلام مفتی محمدتقی عثمانی، ریٹائر جسٹس ، وفاقی شرعی عدالت موجودہ دور میں گندی سیاست نے الیکشن اور ووٹ کے لفظوں کو اتنا بدنام کردیا ہے کہ اس کے ساتھ مکروفریب، جھوٹ، رشوت اور دغابازی کا تصور لازم ہوکررہ گیا ہے۔ اسی لئے اکثر شریف لوگ ووٹ ڈالنے کی جھنجھٹ میں پڑنا مناسب ہی نہیں سمجھتے۔ اور یہ غلط فہمی تو بے حد عام ہے کہ الیکشن اور ووٹوں کی سیاست کا دین و مذہب سے کوئی واسطہ نہیں۔ اس سلسلے میں ہمارے معاشرے کے اندر چند غلط فہمیاں پھیلی ہوئی ہیں … مزید پرھئے