شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین، ایک اور شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی شاہین ، نسیم حجازی کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے جس میں 1492 میں سقوطِ غرناطہ اور اسپین سے مسلمانوں کے انخلا کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کہانی غرناطہ کے ایک تاریخی کردار بدر بن مغیرہ کے گرد گھومتی ہے۔ اس میں اسپین … Read more

رضیہ سلطانہ از خان آصف

رضیہ سلطانہ تاریخی ناول تحریر خان آصف

رضیہ سلطانہ تاریخی ناول تحریر خان آصف رضیہ سلطانہ جرات و ہمت کا ایک مثالی پیکر تھی۔ ترک نسل سے تعلق رکھنے والی یہ شہزادی ایک درویش صفت اور مردِ شجاع کی بیٹی تھی۔ اُس کا باپ شمس الدین التمش نہ صرف ایک صاحبِ کردار اور خوفِ خُدا رکھنے والا بادشاہ تھا ، بلکہ ایک … Read more

فاتحِ اعظم صلاح الدین ایوبی از خان آصف

فاتحِ اعظم صلاحُ الدین ایُوبی از خان آصف

فاتحِ اعظم صلاح الدین ایوبی تاریخی ناول از خان آصف زیرنظر کتاب سلطان صلاح الدین ایوبی (1137 – 1193) کی زندگی کے بارے میں خان آصف کا لکھا ہوا ایک تاریخی ناول ہے ، جس میں اس عظیم مجاہد کا بچپن ، جدوجہد اور فتوحات کو کہانی جیسی خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔ گیارہویں صدی … Read more

بت شکن ناول از خان آصف

بت شکن ناول از خان آصف

بت شکن تاریخی ناول از خان آصف زیر نظر ناول غزنی کے مشہور مسلمان حکمران اور عظیم فاتح “محمود غزنوٰی” کی داستان حیات ہے. بخارہ کے “غلام بازار” میں بکنے والے غلام زادے سبکتگین کو یہ علم بھی نہیں تھا کہ ربِ کریم نے اُس کی تقدیر میں غزنی کی بادشاہت لکھی تھی۔ تو پھر … Read more

اندھیروں کے قافلے ناول از خان آصف

اندھیروں کے قافلے ناول از خان آصف

ٍ اردو تاریخی ناول ” اندھیروں کے قافلے” تحریر خان آصف اندھیروں کے قافلے ایک تاریخی داستان ہے جس میں سلطان غیاث الدین بلبن کی داستان حیات بیان کی گئی ہے. غیاث الدین بلبن کی داستان حیات کا ورق ورق انقلاب کی خوں رنگ اور سنہری عبارتوں سے آراستہ تھا، جو آسمان پر تحریر کردیا … Read more

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر از اسلم راھی ایم اے

بے منزل مسافر تاریخی ناول تحریر اسلم راھی ایم اے بے منزل مسافر آخری اُموی شہزادے عبدالرحمٰن الداخل کی داستانِ حیات ہے۔ بنو عباس کے ہاتھوں بنو اُمیہ کی تباہی اور قتل و غارت سے وہ کسی نہ کسی طرح بچ نکلا۔ دریائے فرات اور پھر افریقہ کی طرف بھاگا۔ بے منزل مسافر کی طرح … Read more