دوہے از جمیل الدین عالی
کتاب کا نام : دوہے تحریر: از جمیل الدین عالی زیر نظر کتاب “جمیل الدین عالی کے دہوں کا مجموعہ ہے۔ دوہا اردو شاعری کا ایسا صنف ہے جس میں ایک شعر دو لائنوں پر مشتمل ہوتا ہے جو اپنے آپ میں مکمل اور کسی اور چیز سے متعلق نہیں ہوتا۔ بنیادی طور پر دوہا … Read more