انٹرنیٹ اور جدید ذرائع ابلاغ دینی مقاصد اور عقود و معا ملات کے لئے استعمال

انٹرنیٹ اور جدید ذرائع ابلاغ دینی مقاصد اور عقود و معا ملات کے لئے استعمال

انٹرنیٹ اور جدید ذرائع ابلاغ دینی مقاصد اور عقود و معا ملات کے لئے استعمال از اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا

انٹرنیٹ اور جدید ذرائع ابلاغ دینی مقاصد اور عقود و معاملات کے لئے استعمال ۔ یہ کتاب اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے بارہویں فقہی سمینار منعقدہ 11 تا 14 فروری 2000 اور تیرہویں فقہی سمینار منعقدہ 13 تا 16 اپریل 2001 میں پیش کئے گئے منتخب مقالات کا مجموعہ ہے۔ جس میں انٹر نیٹ، ٹی وی، ریڈیو وغیرہ کے استعمال اور جدید آلات ے ذریعہ نکاح اور خرید و فروخت کے معاملات کے درست ہونے یا نہ ہونے، نیز اس کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
کتاب انٹرنیٹ کا استعمال قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش خدمت ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

انٹرنیٹ اور جدید ذرائع ابلاغ دینی مقاصد اور عقود و معا ملات کے لئے استعمال” ایک تبصرہ

  1. I am very much thankful to this PVL books .

    I Muhammad Jamil belong from Pakistan but have been reside abroad, I very much get benefit

اپنا تبصرہ بھیجیں