Easy Computer Guide Book in Urdu

آسان کمپیوٹرگائیڈبک اُردو زبان میں

آسان کمپیوٹرگائیڈبک اُردو زبان میں

Easy Computer Guide Book in Urdu

دور حاضر میں ہم کمپیوٹر کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ کمپیوٹر کا بنیادی علم کسی بھی طالب علم کے لئے انتہائی ضروری ہے. اسکول اور کالج جانے والے طلبا کے پاس اپنے کیریئر کو روشن بنانے کے لیے کمپیوٹر کی موثر مہارت ہونی چاہیے۔ زیرنظر کتاب طلباء و طالبات کو کمپیوٹر کا بنیادی علم اور اس کو سمجھنے کے لیے مطلوبہ معلومات فراہم کرتا ہے۔ اس چھوٹی سی کتاب نے پاکستان میں لاکھوں طلباء کو اپنا کیریئر تابناک بنانے میں مدد کی ہے۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

11 تبصرے “آسان کمپیوٹرگائیڈبک اُردو زبان میں

      1. Mashallah ❤️ bohut hi achi pdf hain har cheez bohut hi ache se samajh mein aa gayi aapka bohut bohut dil se shukriya 😊

  1. آپ کی کتاب دیکھ کر جی خوش ہو گیا ہے شکریہ بھائی۔ اس کو ڈؤن لوڈ کیسے کریں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں