گرین ڈائمنڈ ناول از سید علی گیلانی

گرین ڈائمنڈ ناول از سید علی گیلانی

گرین ڈائمنڈ عمران سیریز از سید علی حسن گیلانی گرین ڈائمنڈ ناول عمران سیریز کے طرز پر لکھا گیا ایک دلچسپ اور سنسنی خیز جاسوسی ناول ہے، جسے نوجوان فکشن رائٹر سید علی حسن گیلانی نے لکھا ہے۔ سمندری مہم جوئی پر لکھا جانے ایک نئے انداز کا ناول ہے جس میں عمران اور کرنل … Read more

ساغر تاریخی ناول از ژولیاں

ساغر تاریخی ناول از ژولیاں

ساغر تاریخی ناول تحریر ژولیاں “ساغر “ایک تاریخی ناول ہے جس میں فرانسیسی ناول نگار ژولیاں نے اردو کے مشہور شاعر” ساغر صدیقی” کی سوانحی عمری کو افسانوی انداز میں بیان کیا ہے۔ ساغرصدیقی، جو جیتے جی اپنی شاعری، وضع قطع، درویشی، نشہ پسندی اور آزاد روی کی بدولت ایک افسانوی شخصیت بن گیا تھا … Read more

لولاک از چندربھان خیال

لولاک از چندربھان خیال

کتاب ” لولاک” از چندربھان خیال لولاک کتاب جس کی تصنیف چندر بھان خیال نے کی۔ “لولاک” سیرت نبوی پر ایک طویل نظم ہے۔ اسے چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر باب کی موضوعاتی ضرورت کو سمجھتے ہوئے چار بحروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس نظم میں چندر بھان خیال نے … Read more

تاریخ یعقوبی مکمل دو جلدیں از احمد بن ابی یعقوب

تاریخ یعقوبی مکمل دو جلدیں از احمد بن ابی یعقوب

تاریخ یعقوبی اردو ترجمہ مکمل دو جلدیں از احمد بن ابی یعقوب تاریخ یعقوبی ایک مستند اور جامع اسلامی تاریخ ہے جس میں حضرتِ آدم ؑ سے لیکر 872 ء تک یعنی حلافتِ عباسیہ کے اٹھارویں حلیفہ تک کی تاریخ مرتب کی گئی ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے جس کا یہ اردو ترجمہ … Read more

تاریخ فرشتہ مکمل از محمدقاسم فرشتہ

تاریخ فرشتہ مکمل دو جلدیں از محمد قاسم فرشتہ

تاریخ فرشتہ مکمل دو جلدیں از محمد قاسم فرشتہ تاریخ فرشتہ ہندوستان کی مکمل تاریخ ہے جسے محمدقاسم فرشتہ نے لکھا ہے اور عبدالحی خواجہ نے ترجمہ کیا ہے۔ تاریخ فرشتہ اپنی شہرت کی وجہ سے کسی تعارف کا مختاج نہیں۔ یہ ہندوستان کی ضخیم ترین تاریخ ہے جو دو جلدوں اور تقریباً دو ہزار … Read more

تاریخِ ادبِ اردو ازپروفیسر نورالحسن نقوی

تاریخِ ادبِ اردو ازپروفیسر نورالحسن نقوی

کتاب “تاریخِ ادبِ اردو” تحریرپروفیسر نورالحسن نقوی زیرنظر کتاب ” تاریخِ ادبِ اُردو” اردو ادب کی تنقیدی تاریخ پر ایک لاجواب کتاب ہے، جو اس موضوع سے متعلق تمام ضروری معلومات کا مکمل طور پر احاطہ کرتی ہے ۔ یہ کتاب ایم۔اے اردو کے طلبا و طالبات کی تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیا … Read more