رقصاں سرِ بازار ناول از انوراحسن صدیقی

رقصاں سرِ بازار ناول از انوراحسن صدیقی

ناول کا نام: رقصاں سرِ بازار مصنف: انوراحسن صدیقی اس مجموعے میں شامل یہ چار طویل کہانیاں چار مختلف اخباری خبروں پر مبنی ہیں۔ خبریں تو محض چند سطری اور نامکمل ہیں لیکن ان میں سے ہر ایک خبر اپنے اندر انکہی داستانوں کے ایک پیچ در پیچ سلسلے کو چھپائے ہوئے ہے۔ مصنف نے ان انکہی داستانوں کو حرف و صورت میں ڈھالنے کی اور ان کو ایک ہی موضوع کے تابع کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ ان چار الگ الگ عورتوں کی کہانیاں ہیں جو زندگی کے سفر کے دوران راستوں کے پیچ و خم میں الجھ … مزید پرھئے