ہومیوپیتھک فوری علاج از ہومیوپیتھک ڈاکٹر سید اولاد حسین نقوی
کتاب ہومیوپیتھک فوری علاج ترتیب و تزئین از ہومیوپیتھک ڈاکٹر پرفیسر سید اولاد حسین نقوی۔ زیرنظر کتاب “ہومیوپیتھی فوری علاج” دراصل ڈاکٹر کے ڈی کنوڈیا کی تصنیف “Quick Prescriber in Homeopathy” کا اردو ترجمہ ہے۔ جس میں عوام کی صحت کے مسائل کا اتنا آسان اور سستا حل اور فوری نتائج کے حامل نسخہ جات، اتنی زیادہ بیماریوں کا آسان علاج کہ عام آدمی کے صحت کے بجٹ میں 90 فیصد سے زیادہ کمی۔
کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ