نسطُورکاسرکٹ گیا ناول از اےحمید
نسطُورکاسرکٹ گیا ناول عینک والاجن سیریزتیسرا حصہ ،جسے عنبر ناگ ماریا سیریز کے خالق اے حمیدصاحب نے لکھا ہے۔ 15 ناولز پر مشتمل طنزومزاح سے بھرپور ایک حیرت انگیز جادوئی سیریز۔ ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی، جادوگرحامون، زکوٹاجن، نسطُور جن اور عمروعیارسے ملاقات کریں گے۔ ہر ناول میں سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات ہوں گے۔ آپ نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، جادوگر حامون، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرار غاروں ، عجیب و غریب مخلوق کے سیاروں اور پرستانوں کی سیر کریں گے۔
عینک والا جن سیریز کا تیسرا ناول ” نسطُورکاسرکٹ گیا” قارئین کے خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔