گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے۔ تحریر جبارتوقیر ۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مشہور سلسلہ۔ ایک نوجوان کی اثرانگیز سرگزشت جو آزاد ہوتے ہوئے بھی قید تھا۔ آیک ایسے آتش زادے کی داستان جو دُنیا کی بُھول بھلیوں میں گم ہوگیا تھا۔ ..مزید پڑھیں