فاتح قلوب حضرت خواجہ غریب نوازؒ از ڈاکٹر ساجد امجد
فاتح قلوب حضرت خواجہ غریب نوازؒ : تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کی حالاتِ زندگی پر خوبصورت کتاب۔ اللہ کے تمام برگزیدہ بندوں کی خوبی یہ رہی ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو نہ دکھ پہنچایا نہ تکلیف دی۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اس لحاظ سے ایک انتہائی بلند مقام پر فائز ہوئے اور آپ کو خود لوگوں نے، جن میں اکثریت کفّار کی تھی، غریب نواز کا لقب دیا۔ آپ کو خواب میں رسولِ اکرم ﷺ نے ہندوستان کی ولایت بخشی اور اجمیر کو اپنا مستقر بنانے کا حکم دیا۔ اُدھر ہندوستان … مزید پرھئے