برگِ خزان ناول از ڈاکٹر عبدالرب بٹھی

برگِ خزان ناول از ڈاکٹر عبدالرب بٹھی برگِ خزاں ناول کی کہانی ایک چومکھی حالاتِ زدگان کا فسانہ ہے۔ یہ ان نادار اور سسکتے ہوئے لوگوں کی کہانی ہے جن کی دادرسی کسی نے نہ کی۔ جو اپنے ہی نامساعد حالات کا شکار ہوکر ایڑیاں رگڑتے رہے۔ اُن کے خاندان کا شیرازہ بکھر گیا۔ یہ … Read more