سلطان محمودغزنوی از مبین رشید

Sultan Mahmood Ghaznavi in Urdu

کتاب “سلطان محمودغزنوی ” مولف مبین رشیدصاحب۔ محمود غزنوی کی سیرت و کردار پر ایک لاجواب اور مستند کتاب. بُت شکن سلطان محمود غزنوی اسلامی تاریخ کا ایسا درخشندہ ستارہ ہے جس پر بجا طور پر برصغیر کے مسلمان فخر کرسکتے ہے۔ انتہائی کٹھن حالات میں اس نے برصغیر میں ہندوؤں کے غرور کی علامت سومنات کے مندر پر سترہ حملے کر کے اس خطے میں اسلام کی پہلی اینٹ رکھی۔ متعصب ہندو اپنی تاریخ کی کتابوں میں محمود غزنوی کو ایک ڈاکو اور لٹیرے کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ اس کے پیش نظر مال … مزید پرھئے