حصن المسلم اُردو از الشیخ سعید بن علی القحطانی
حصن المسلم اُردو مولف الشیخ سعید بن علی القحطانی. اردو ترجمہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن یوسف محترم قارئین! “حصن المسلم” فضیلۃ الشیخ سعید بن علی القحطانی کی ایک مختصر اور جامع تالیف ہے جسے ڈاکٹر عبدالرحمان یوسف صاحب نے اردو میں ترجمہ کیا ہے. اس کتاب میں مولف نے مکمل نماز، ضروری اذکار اور دُعائیں جمع کر … Read more