عکس ناول از عمیرہ احمد

عکس ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “عکس” تحریر عمیرہ احمد عکس بہت ساری چیزوں کی وجہ سے مکمل طور پر غیر معمولی ناول ہے ، پلاٹ ، مرکزی کردار ، کہانی کی ٹائم لائن، اور ہر چیز حیرت انگیز ہے۔ اس کہانی میں ایک ایسی خاتون کی تصویر کشی کی گئی ہے جو سماجی طور پر متحرک ہے لیکن … Read more

آب حیات ناول از عمیرہ احمد

آب حیات ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “آبِ حیات” تحریر عمیرہ احمد آبِ حیات پیرِ کامل ناول کا دوسرا حصہ ہے جیسے پاکستان کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ناول نگار عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ آب حیات اس کے غیر معمولی اور زندگی بدلنے والے پہلے حصے پیرِ کامل کے بعد شاید پاکستان کا سب سے زیادہ انتظار … Read more

الف ناول از عمیرہ احمد

الف ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “الف” تحریر عمیرہ احمد الف ناول نگار عمیرہ احمد کا تازہ ترین ناول ہے ۔جیسا کہ ناول کے نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ناول بھی عمیرہ احمد کے گزشتہ ناولوں کی طرح حقیقی محبت اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ کتاب کے سرورق پر ترک درویش کے رقص کا … Read more

ایسا کبھی نہیں ہوتا ناول از عمیرہ احمد

ایسا کبھی نہیں ہوتا ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “ا یسا کبھی نہیں ہوتا” تحریر عمیرہ احمد ایسا کبھی نہیں ہوتا ایک مزاخیہ کہانی ہے جس میں ثنا نامی ایک نادان اور سادہ لڑکی ہے جسے محبت اور شادی کے لئے کسی ہنڈسم نوجوان کی تلاش ہے ۔ یہ سب سے پہلے کرن ڈائجسٹ میں شائع ہوا ، اب اسے کتاب ” … Read more

ایمان امید اور محبت ناول از عمیرہ احمد

ایمان امید اور محبت ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “ایمان امید اور محبت” تحریر عمیرہ احمد ایمان ، امید اور محبت، ایک معمولی لڑکی کی انتہائی خوبصورت کہانی ہے، جس نے محبت کے لیے اپنے ایمان کا سودا نہیں کیا اور اب تک کے سب سے مضبوط فتنے کا مقابلہ کرنے کی ہمت کی۔ امید نے چھوٹی عمر میں اپنے والد کو … Read more

آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں ناول از عمیرہ احمد

آو پہلا قدم دھرتے ہیں ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں” تحریر عمیرہ احمد آوہم پہلا قدم دھرتے ہیں عمیرہ احمد کا ایک اور شاہکار ناول ہے. یہ معیز نامی نوجوان کی کہانی ہے ، جو ایک کامیاب کاروباری آدمی ہے، جسے کامیاب ہونے کے لیے سخت محنت اور جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ اس نے اور اس کی … Read more