پختانہ از سر اولف کارو
ٔٔپختانہ (پٹھان) سر اولف کارو کی انگریزی تصنیف ہے جسکو الحاج شیر محمد کریمی نے پشتو زبان میں ترجمہ کیا ہے . پٹھان پہلی بار 1958 میں شائع ہوا یہ تاریخ کا ایک غیر معمولی حصہ ہے اور اُن بہادر لوگوں کی مجموعی تاریخ اور تفصیل ہے جو مستند نسلی اور سیاسی تحقیق پر مشتمل … Read more