Tag: حکیم اجمل خان کی کتابیں

بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان

کتاب بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان بیاض اجمل جناب حکیم حافظ اجمل خان صاحب کی تصنیف ہے. تشخیص و تجویز مسیح الملک اور بیاض اجمل اس کتاب کے تین حصے ہیں۔ حصہ اول میں ارشاداتِ اجمل، حضرت مسیح الملک کی سوانح حیات، طبی و سیاسی کارنامے ، اور نبض کے متعلق معلومات ہیں۔ […]