چنگیزخان لاہور میں ناول از اے حمید

Changez Khan Lahore Mein by A Hameed

چنگیزخان لاہور میں ،عنبر ناگ اور ماریا کی واپسی سیریز ناول نمبر72۔ مصنف اے حمید بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ عنبر بادبانی جہاز پر سمندری طوفان کا … مزید پرھئے

کتاب سو عظیم آدمی تحریر مائیکل ہارٹ

100 Azeem Aadmi Urdu By Michael Hart

کتاب سو عظیم آدمی ، ڈاکٹر مائیکل ہارٹ کی کتاب “The 100” کا اُردو ترجمہ۔مترجم محمدعاصم بٹ۔ ڈاکٹر مائیکل ہارٹ کی کتاب “The 100” پہلی بار 1978 میں شائع ہوئی۔ مذہبی حلقوں میں یہ کتاب اپنی اشاعت کے فوراً بعد ایک متنازعہ کتاب کے طور پر معروف ہوئی۔ خاص طور … مزید پرھئے

آبِ گم از مشتاق احمدیوسفی

کتاب آبِ گم تحریر مشتاق احمدیوسفی صاحب مرحوم آبِ گم کے بارے میں کیا لکھا جائے کہ اس کتاب کے بارے میں جاننے کے لیے اس کو پڑھنا ضروری ہے۔ یہ کتاب مشتاق احمد یوسفی کی آپ بیتی بھی ہے، طنز و مزاح کا شاہکار بھی ہے۔ اس کتاب کے … مزید پرھئے

صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی

Safia Sultan o Bahri Daku Islami Tareekhi Novel

اسلامی تاریخی ناول صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو، تحریر مولانا صادق حسین صدیقی صفیہ سُلطانہ و بحری ڈاکو ناول از صادق حُسین صدیقی۔ دلچسپ اور حیرت انگیز اسلامی تاریخی ناول جس میں یہ دکھایا گیا ہے کی ایک عیسائی لڑکی جسے بحری ڈاکو اغوا کر لائے تھے ۔ مسلمان ہو … مزید پرھئے

اعتکاف کے فضائل و مسائل از مفتی محمداحمددہلوی

Itikaf Ke Fazail o Masail

اعتکاف کے فضائل و مسائل تحریر مفتی محمداحمددہلوی کتاب ” اعتکاف کے فضائل و مسائل” جس میں فضائلِ اعتکاف، سنن، مستحبات اور مفسداتِ اعتکاف، اعتکافِ نفل و منذور، نیز بچوں اور عورتوں کے اعتکاف کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ اور ہر مسئلے کو عباراتِ فقہیہ سے … مزید پرھئے

ماہِ رمضان بخشش کا سامان از مولانا مفتی عبدالمصطفےٰ محمد مجاہد قادری

کتاب ” ماہِ رمضان بخشش کا سامان” مولف: حضرت مولانا مفتی عبدالمصطفےٰ محمد مجاہد العطاری قادری۔ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا مقدس و بابرکت مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے میں اپنے بندوں پر رحمتِ واسعہ اور مغفرتِ کاملہ فرماتا ہے۔ رمضان المبارک کا صحیح مقصد تزکیہ نفس ہے … مزید پرھئے

بورک مٹیریا میڈیکااردو از ڈاکٹر ولیم بورک

بورک مٹیریا میڈیکا اُردو ترجمہ

بورک مٹیریا میڈیکا اُردو ترجمہ ، جدید اضافہ 150 میڈیسن. مصنف: ڈاکٹر ولیم بورک. ترجمہ از ڈاکٹر احمدحسن عسکری محترم قارئین، زیر نظر کتاب بورک میٹریا میڈیکا کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب علم الادویہ کے خزانے کا قیمتی موتی ہے، جو عرصہ دراز سے ڈاکٹروں کے لئے علم کی … مزید پرھئے