سیرت ابوہریرہ از طالب الہاشمی

سیرت ابوہریرہ از طالب الہاشمی

سیرت ابوہریرہ از طالب الہاشمی۔ یہ کتاب اردو زبان میں مشہور صحابی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی تاریخ اور سوانح پر مشتمل ہے۔ جناب طالب الہاشمی نے ایک ہزار سے زائد مرد و خواتین صحابہ (صحابہ و صحابہ) کی سوانح عمری تصنیف کی ہے۔ زیر نظر کتاب اس سلسلے میں ایک اہم اضافہ ہے، … Read more

ہیرے کی کان ناول از ابن صفی

ہیرے کی کان ناول، جاسوسی دنیا نمبر 13 از ابن صفی ابنِ صفی کا یہ عظیم شاہکار” ہیرے کی کان” اُن کی یادگار ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کی عجیب و غریب کہانی اپنے تخیر اور پُر پیچ واقعات کی بنا پر دلچسپیوں کے نئے گوشے سامنے لاتی ہے۔ انور اور رشیدہ کی … Read more

ایوانوں کے خوابیدہ چراغ ناول از نورالحسنین

ایوانوں کے خوابیدہ چراغ ناول از نورالحسنین

ایوانوں کے خوابیدہ چراغ ناول، تحریر نورالحسنین زیرِ نظر ناول “ایوانوں کے خوابیدہ چراغ” میں 1857 کی جنگِ آزادی کے واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ اگرچہ یہ ناول جنگِ آزادی کے پس منظر میں لکھا گیا ہے لیکن یہ عام تاریخی ناولوں سے بہت مختلف ہے کیونکہ یہ صرف بادشاہوں، نوابوں اور رجواڑوں کو نوحہ … Read more

جہاد باالقرآن اور اسکے پانچ محاذ از ڈاکٹر اسرار احمد

جہاد باالقرآن اور اسکے پانچ محاذ از ڈاکٹر اسرار احمد ؒ

جہاد باالقرآن اور اسکے پانچ محاذ از ڈاکٹر اسرار احمد زیر نظر کتاب”جہاد با لقراٰن اور اس کے پانچ محاذ” مولانا ڈاکٹر اسرار احمد کے فکر انگیز درس پر مشتمل ہے، جس کو شیخ جمیل الرحمٰن نے نہایت محنت کے ساتھ کتابی شکل میں ڈھالا ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج … Read more

کرسٹل آئیز ناول از اجالا ناز

کرسٹل آئیز ناول از اجالا ناز

کرسٹل آئیز ناول، تحریر اجالا ناز یہ ایک کرائم مسٹری اور ہارر ناول ہے۔ کہانی کی شروعات ایک لڑکی جس کا نام انابیہ ہمدان ہے، کی گاڑی کا ایک سنسان سڑک پر اچانک خراب ہوجانے سے ہوتی ہے، جہاں وہ کچھ غیر حقیقی واقعات سے گزرتی اور ایک غیر معمولی مخلوق کو بھی دیکھتی ہے۔ … Read more

فلم رائٹر کیسے بنیں از ایس خان

فلم رائٹر کیسے بنیں از ایس خان

کتاب “فلم رائٹر کیسے بنیں” تحریر ایس خان. زیر نظر کتاب ایس خان کی لکھی گئی اس موضوع پر اردو میں پہلی کتاب ہے جو انہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنے تجربات کی روشنی میں لکھی ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اسکرپٹ رائٹنگ کے بنیادی اصولوں کے ساتھ ساتھ فلموں میں مصنف کی اہمیت … Read more