اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، تحریر حاجی ڈاکٹر حکیم غلام نبی صاحب اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، جس میں ہر قسم کے کشتہ جات حصوصاً سونا، چاندی، فولاد، قلعی، جست، سیسہ، ہڑتال، شنگرف، سنکھیا، ابرک، پارہ، اور جواہرات حجریات وغیرہ کی سینکڑوں نادر اور ازمودہ ترکیبیں اور دہاتوں کی صفائی کے طریقے اور … Read more

خواصِ لہسن از حکیم محمد عبداللہ

کتاب ” خواصِ لہسن” تحریر حکیم محمد عبداللہ صاحب۔ لہسن گزشتہ پانچ ہزار سال سے مختلف امراض کے علاج کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ اہل بابل حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے تین ہزار سال قبل کے زمانے میں لہسن کے طبی خواص سے واقف تھے۔ فراعنہ مصر اہرام تعمیر کرنے والے مزدوروں کو لہسن … Read more

کشتہ جات کی پہلی کتاب از حکیم محمدعبداللہ

کشتہ جات کی پہلی کتاب از حکیم محمدعبداللہ کتاب ” کشتہ جات کی پہلی کتاب” تحریر ” استاد الحکماء حکیم محمد عبداللہ صاحب۔ کشتہ سازی کا فن ایک لطیف صنعت ہے۔ جس میں مہارت حاصل کرنے کے لئے محض علمی تعلیم کافی نہیں ہوسکتی۔ جب تک شائق فن آگ سے کھیلنا نہ سیکھے وہ کھبی … Read more

تشریح فارما کوپیا از حکیم محمدعارف دنیاپوری

تشریح فارما کوپیا از حکیم محمدعارف دنیاپوری کتاب " تشریح فارماکوپیا بلمفرداعضاء" مصنف حکیم محمدعارف دُنیاپوری۔ اس کتاب میں قانونِ مفرد اعضاء کے نسخہ جات کی تیاری اور اس کے استعمال کے متعلق نہایت آسان معلومات اور ہدایات دی گئی ہیں۔

تشریح فارما کوپیا از حکیم محمدعارف دنیاپوری کتاب ” تشریح فارماکوپیا بلمفرداعضاء” مصنف حکیم محمدعارف دُنیاپوری۔ اس کتاب میں قانونِ مفرد اعضاء کے نسخہ جات کی تیاری اور اس کے استعمال کے متعلق نہایت آسان معلومات اور ہدایات دی گئی ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کے فارماکوپیا کے نسخہ جات کے صحیح اوزان، مقدارِ خوراک، دوا … Read more

سادھوؤں،سنیاسیوں اور جوگیوں کے مُجربات از ڈاکٹر ایس پی مہتہ

سادھوؤں،سنیاسیوں اور جوگیوں کے مُجربات از ڈاکٹر ایس پی مہتہ سادھو، سنیاسی، جوگی اور فقیر شہروں کی زندگی چھوڑ کر جنگلوں میں بسیرا کرتے ہیں۔ دنیا کی نعمتوں سے منہ موڑ کر صحراؤں کی خاک چھانتے ہیں اور پوری زندگی اسی میں کھپا دیتے ہیں۔ وہ اگر چہ حکیم نہیں ہوتے لیکن چند نسخے انہیں … Read more

بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان

کتاب بیاضِ اجمل از حکیم حافظ اجمل خان بیاض اجمل جناب حکیم حافظ اجمل خان صاحب کی تصنیف ہے. تشخیص و تجویز مسیح الملک اور بیاض اجمل اس کتاب کے تین حصے ہیں۔ حصہ اول میں ارشاداتِ اجمل، حضرت مسیح الملک کی سوانح حیات، طبی و سیاسی کارنامے ، اور نبض کے متعلق معلومات ہیں۔ … Read more