Category: Shia Books

حضرت اُم البنینؑ از علامہ ضمیر اختر نقوی

حضرت ام البنینؑ کی حالاتِ زندگی پر پہلی کتاب از علامہ ضمیر اختر نقوی صاحب۔ حضرت اُم البنین کا اصل نام حضرت فاطمہ وحیدیہ کلابیہ تھا۔حضرت ام المبنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی رفیقہ زندگی، حضرت عباس علمدار جیسے عظیم فرزند کی والدہ گرامی ہیں۔ حضرت اُم البنین کے حالاتِ زندگی کتابوں میں […]