کلیسا اور آگ ناول از نسیم حجازی

کلیسا اور آگ ناول از نسیم حجازی

کلیسا اور آگ تاریخی ناول از نسیم حجازی کلیسا اور آگ تاریخی ناول ایک قوم کی المناک داستان کا آخری باب ہے جو قریباً آٹھ صدیاں عروج و زوال کی منازل طے کرنے کے بعد اُس سرزمین سے نابود ہوگئی تھی جہاں آج بھی دنیا بھر کے سیاح اس کی عظمتِ رفتہ کی غیرفانی یادگاریں دیکھنے آتے ہیں۔ اندلس کے مسلمان تقریباً چارسو سال ایک پُرشکوہ سلطنت کے مالک رہے۔ پھر طوائف الملوکی اور لامرکزیت کا شکار ہوئے اور نصرانیوں نے اُن کے انتشار سے فائدہ اُٹھا کر شمال میں پاؤں جمالیے۔ یہ شاندار ناول اسپین میں عیسائی پادریوں کی … مزید پرھئے

شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین ناول از نسیم حجازی

شاہین، ایک اور شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی شاہین ، نسیم حجازی کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے جس میں 1492 میں سقوطِ غرناطہ اور اسپین سے مسلمانوں کے انخلا کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ کہانی غرناطہ کے ایک تاریخی کردار بدر بن مغیرہ کے گرد گھومتی ہے۔ اس میں اسپین کے آخر مسلمان بادشاہ “ابو عبداللہ اور موسیٰ بن ابی غسان کے حالات بھی بیان کئے گئے ہیں۔ یہ ناول ابو عبداللہ اور موسیٰ کے ساتھ پیش آنے والے تمام تاریخی واقعات کو افسانوی انداز کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ نسیم حجازی نے سقوطِ غرناطہ … مزید پرھئے

یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی

یوسف بن تاشفین از نسیم حجازی

یوسف بن تاشفین ایک شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی یوسف بن تاشفین ، ہمیشہ کی طرح نسیم حجازی صاحب کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے۔ اس تاریخی ناول میں مراکش کے بانی حکمران “یوسف ابن ِ تاشفین کے حالات و واقعات بیان کی گئی ہے۔ اس ناول میں اندلس میں اسلامی سلطنت کے زوال کے اسباب اور مسلمانوں کی حالتِ زار کے بارے میں مکمل تفصیل کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس زمین کے کسی خطے میں شاید ہی انسانی نظر نے عروج و زوال کے وہ مناظر دیکھے ہوں جو اند لس کی تاریخ میں ہمیں نظر … مزید پرھئے

آخری چٹان ناول مکمل از نسیم حجازی

آخری چٹان ناول مکمل از نسیم حجازی

آخری چٹان ایک شاہکار تاریخی ناول از نسیم حجازی آخری چٹان ایک افسانوی تاریخی ناول ہے جو منگولوں کے خلاف عباسی خلافت کے زوال کو بیان کرتا ہے ۔ یہ سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کی مسلمانوں کو متحد کرنے اور منگولوں کے خلاف لڑنے کی جدوجہد کو بیان کرتا ہے۔ آخری چٹان ایک مسلمان سپاہی کے بارے میں ہے جو چنگیز خان کی ظلم و بربریت کے خلاف مسلمانوں کو ایک بینر تلے متحد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کتاب کا عنوان خوارزمی سلطنت اور اس کے سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کی طرف اشارہ کرتا ہے، جو … مزید پرھئے