کالا کفن ناول حصہ دوم از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ دوم از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ دوم از ایم اے راحت مافوق الفطرت واقعات سے مزین دلچسپیوں کی انتہاؤں کو چھوتی ہے ایک اثر آفرین داستان، جو ذہنوں پر قبضہ جمانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اور جس میں سنسنی خیزی کا سلسلہ کہیں نہیں ٹوٹتا۔ تجسس سے بھرپور ایک ایسے بہادر نوجوان کی کہانی، جسے جادوئی دنیا کے پراسرار واقعات سے نہ صرف رغبت تھی بلکہ اُسے اس پوشیدہ دنیا کا حصہ بن کر اس کی حقیقت جاننے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ پھر اسے یہ مواقع حاصل بھی ہوگئے جہاں اُس کا واسطہ بدی کی طاقتور ترین طاقتوں سے … مزید پرھئے

کالا کفن ناول حصہ اول از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ اول از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ اول از ایم اے راحت مافوق الفطرت واقعات سے مزین دلچسپیوں کی انتہاؤں کو چھوتی ہے ایک اثر آفرین داستان، جو ذہنوں پر قبضہ جمانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اور جس میں سنسنی خیزی کا سلسلہ کہیں نہیں ٹوٹتا۔ تجسس سے بھرپور ایک ایسے بہادر نوجوان کی کہانی، جسے جادوئی دنیا کے پراسرار واقعات سے نہ صرف رغبت تھی بلکہ اُسے اس پوشیدہ دنیا کا حصہ بن کر اس کی حقیقت جاننے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ پھر اسے یہ مواقع حاصل بھی ہوگئے جہاں اُس کا واسطہ بدی کی طاقتور ترین طاقتوں سے … مزید پرھئے

کالکا دیوی ناول از ایم اے راحت

کالکا دیوی ناول از ایم اے راحت

کالکا دیوی ناول تحریر ایم اے راحت معروف مصنف اور ناول نگار ایم اے راحت نے جرم و سزا، جاسوسی ، سماجی اور سائنس فکشن جیسے موضوعات پر پندرہ سو سے زیادہ ناول لکھے ہیں۔ ان کی جاسوسی اور فطرت پسندانہ تحریریں ان کی شناخت اور مقبولیت کا حوالہ ہیں ۔ وہ ابن صفی، اے حمید اور محی الدین نواب جیسے نامور مصنفین کے سلسلے کی آخری کڑی تھے۔ بہت کم لوگ اس شہرت اور مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں جو انہوں نے ایک تجارتی مصنف کے طور پر حاصل کی تھی۔ مرغوب علی راحت جو ایم اے … مزید پرھئے

روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت

روپ کنڈکی روپا ناول از ایم اے راحت

روپ کنڈ کی روپا ایم اے راحت کا ایک لازوال ناول ہے.. زیب النساء کی کہانی جس نے کفر و شرک کے بیچ توحید کا علم بلند کر رکھا تھا. روپ متی جو روپا کے نام سے جانی جاتی ہے. ایک شیطان صفت سادھو پنڈت شاکیہ منی جنم جنم سے اس کا دشمن تھا. پنڈت شاکیہ منی جب تک روپا کے لہو سے طلسمی چراغ روشن رکھتااس کی زندگی کی ضمانت تھی. ایک پراسرار کتاب…. جو بھی اسے پڑھتا اس کے سحر کا شکار ہو جاتا… لہو کے چراغ میں جلنے والی انگلی کس کی تھی. روپ متی کون تھی…ہندو … مزید پرھئے

شطرنج ناول حصہ اول از ایم اے راحت

اردو ناول شطرنج حصہ اول تحریر ایم اے راحت۔ سن اشاعت 1987ء شطرنج جناب ایم اے راحت صاحب کا ایک اور طویل، سنسنی خیز اور دلچسپ ناول ہے۔یہ ناول زندگی کے ان لمحات سے کشید کی ہوئی کہانی ہے جب حالات انسان کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہمت والے اس منہ زور وقت کو لگام ڈال دیتے ہیں۔ ایک نواجون کی حقیقت سے قریب تر داستانِ مسلسل۔ اردو ناول شطرنج حصہ اول ہم پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کررہے ہیں۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے … مزید پرھئے