اُردو اور پشتو کے مشترک الفاظ از پروفیسر پریشان خٹک
اُردو اور پشتو کے مشترک الفاظ از پروفیسر پریشان خٹک زیرنظر مجموعے میں اُردو اور پشتو کے مشترک الفاظ یکجا کئے گئے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ اِن میں بہتیرے الفاظ وہ ہیں جو دونوں زبانوں نے عربی، فارسی، سنسکرت، ہندی اور ترکی سے لئے ہیں۔ ایسے الفاظ کی بھی ایک اچھی خاصی تعداد … Read more