دلیپ کمار عہدنامہ محبت از سعید احمد

دلیپ کمار عہدنامہ محبت از سعید احمد

دلیپ کمار احد نامہ محبت، سعید احمد کی، افسانوی اداکار دلیپ کمار پر ایک دلچسپ اور گہرائی سے لکھی گئی سوانح عمری ہے۔ یہ کتاب تمام سنیما کے شائقین اور دلیپ کمار کے پرستاروں کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہ دلیپ کمار کی ہیروئنوں اور ان کے مخالف اداکاروں کی اداکاری اور کردار نگاری کی فنی اور تکنیکی باریکیوں کا تفصیلی اور تنقیدی تجزیہ فراہم کرتا ہے۔ مصنف نے دلیپ کمار کی نظر میں فلم انڈسٹری کی 60 سالہ جامع تاریخ کو پیش کرتے ہوئے ایک بہترین کام کیا ہے۔ اس کتاب میں تفصیلی کہانیاں، مناظر، مکالمے، گانے، موسیقی، کیمرہ ورک، … مزید پرھئے

بیسویں صدی کے بیس قائد از سینیٹر سید سجاد بخاری

بیسویں صدی کے بیس قائد

بیسویں صدی کے بیس قائد از سینیٹر سید سجاد بخاری بیسویں صدی کو بجا طور پر قائدین کی صدی قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس صدی کے دوران لاتعداد قومیں غلامی کی زنجیریں توڑ کر آزادی کی نعمت سے ہمکنار ہوئیں۔ قوموں کی آزادی کی تحریکوں نے لاتعداد قائدین کو متعارف کروایا اور تاریخ کے اوراق میں ان کے مقام و مرتبہ کو تعین کیا۔ اس صدی میں انتہائی اہم سیاسی اور جغرافیائی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ اس صدی نے دو عالمی جنگیں دیکھیں جن میں دنیا کی تمام مملکتیں اور قومیں کسی نہ کسی شکل میں حصہ دار بنیں اور اس … مزید پرھئے

شریف زادہ ناول از مرزا ہادی رسوا

شریف زادہ ناول از مرزا ہادی رسوا

شریف زادہ ناول تحریر مرزا محمد ہادی رسوا زیر نظر کتاب ’’شریف زادہ‘‘ مرزا ہادی روسوا کا ایک اور دلچسپ ناول ہے۔ آپ بیتی کے انداز میں لکھے گئے اس ناول میں مرزا عابد حسین کی سوانح حیات بیان کی گئی ہے۔ یہ کتاب مرزا کی تالیفات میں تیسرے نمبر پر ہے، لیکن یہ ان کا پہلا ناول ہے جو سوانح عمری کے طرز پر لکھا گیا ہے۔ اس ناول میں مرزا عابد حسین کی زندگی کو مثالی طور پر پیش کیا گیا ہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ مرزا عابد حسین کو اپنی زندگی میں بہت سی مصائب و … مزید پرھئے

فلمی الف لیلیٰ از علی سفیان آفاقی

فلمی الف لیلیٰ از علی سفیان آفاقی

فلمی الف لیلیٰ، فلمی و ادبی شخصیات اور فنکاروں کے سکینڈلز از علی سفیان آفاقی کتاب “فلمی الف لیلیٰ” علی سفیان آفاقی کی یاد داشتوں پر مشتمل داستان ہے۔ یہ دنیا کی سب سے طویل ترین آپ بیتی اور جگ بیتی ہے، جس میں ادب و صحافت اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مشہور شخصیات کی ان کہی کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔ فلمی الف لیلیٰ ، ممتاز فنکاروں، ادیبوں اور فلمی شخصیات کے سکینڈلز کو منظرعام پر لاتی ہے. علی سفیان آفاقی ایک لیجنڈ صحافی ، کہانی نویس اورسفرنامہ نویس کی حیثیت سے منفرد شہرت اور مقام رکھتے … مزید پرھئے

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات، تحریر مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی اُستادِ حدیث مدرسہ حسین بخش دہلی۔ صفہ، تاریخِ اسلام ہی نہیں ، تاریخِ عالم کا پہلا مدرسہ ہے، جہاں حضورِ پاک ﷺ نے نادار اور استطاعت نہ رکھنے والے طلبہ کے لئے تعلیم و تعلم کا انتظام فرمایا تھا۔ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ اس موضوع سے متعلق اردو ہی نہیں ، عربی اور فارسی میں بھی کوئی مستقل کتاب نظر سے نہیں گزری۔ قابلِ مبارک باد ہیں جناب مولانا اشرف علی قاسمی صاحب کہ انہوں نے اپنی تصنیف کے لیے بالکل نئے موضوع کا … مزید پرھئے

باچاخان از پروفیسر سیدوقار علی شاہ

باچاخان از پروفیسر سیدوقار علی شاہ

کتاب باچاخان تحریر پروفیسر وقارعلی شاہ. اُردو ترجمہ از مخترمہ درنایاب صاحبزادہ زیرمطالعہ کتاب باچاخان کی زندگی اور اُن کے جدوجہد کے موضوع پر ایک تحقیقی مقالہ ہے. اصل مقالہ پشتو زبان میں ہے جسے پروفیسر سید وقار علی شاہ صاحب نے تحریر کیا ہے اور محترمہ دُرنایاب صاحبزادہ نے سلیس اردو میں اس کا ترجمہ کیا ہے. فخرِ افغان باچا خان کی قدآور شخصیت کے بارے میں جتنا بھی لکھا جائے کم ہے۔ پختون قوم کے لئے ان کی علمی ، ادبی اور اصلاحی خدمات کسی سے ڈھکی چھی نہیں۔ پورے جنوب ایشیا اور وسظ ایشیا میں ان کے … مزید پرھئے