حاذق از حکیم اجمل خانؒ

حاذق از حکیم اجمل خانؒ

حاذق از حکیم اجمل خانؒ کتاب حاذق مصنف مسیح الملک حکیم اجمل خان ؒ۔ حکمت کی ایسی نایاب کتاب ہے جو آج تک کوئی پیش نہیں کرسکا۔ جس میں خاص بیماریوں کیلئے خاص الحاص نسخے بھی شامل کئے گئے ہیں۔ امراض کے اسباب، علامات اور علاج کے رموز و نکات ۔ اساتذہ فن اطباء کرام اور بدن انسان کو لاحق ہونے والے جملہ امراض اور علاج وغیرہ سے دلچسپی رکھنے والے ہر مردوزن کے لئے یہ کتاب ایک بااعتماد استاد ثابت ہوگی۔ علاج معالجہ کے شکنجہ میں گرفتار انسانیت کی خدمت اور علم طب پر مکمل دسترس حاصل کرنے کے … مزید پرھئے