اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری
اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری. اخون درویزہ بابا کے متعلق مذہبی، تاریخی و ادبی واقعات کا انسائیکلوپیڈیا۔ برصغیر پاک و ہند میں دین اسلام کی نشرو اشاعت کے سلسلے میں جن اولیاء کرام، مشائح، عظائم، علائے حق اور صوفیائے دین نے خدمات انجام دیں ہیں ان میں … مزید پرھئے