آنکھوں میں رہا از مرتضی اشعر
کتاب “آنکھوں میں رہا” مرتبہ مرتضی اشعر “آنکھوں میں رہا” مرتضیٰ اشعر کی ایڈیٹریل کاوش کا وہ نتیجہ ہے جس میں ملتان کے نئی نسل کے نمائندہ شاعروں کی غزلوں کا یکجا انتخاب پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف ایک ادبی مجموعہ ہے بلکہ اسے دبستانِ ملتان کے عروج اور اس کی تخلیقی توانائیوں کے اظہار کا ایک اہم ثبوت سمجھا جا سکتا ہے۔ کتاب کی اساس ہی یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ ملتان اب ایک باقاعدہ ادبی دبستان کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اگرچہ نظم، انشائیہ اور ہائیکو جیسی اصناف میں ملتان کا گراف … مزید پرھئے