تذکرہ پٹھانوں کی اصلیت اور اُن کی تاریخ از خان روشن خان
تذکرہ پٹھانوں کی اصلیت اور اُن کی تاریخ از خان روشن خان تذکرہ (پٹھانوں کی اصلیت اور اُن کی تاریخ) تواریخ حافظ رحمت خانی کی ترتیب اور اسپر محققانہ حواشی کے بعد پٹھانوں کی تاریخ پر خان روشن خان کی ایک اور اہم تصنیف ہے۔ تذکرہ میں خان صاحب نے پٹھانوں کی اصل و نسل پر تفصیل سے بحث کی ہے۔ یہ اس کتاب کا خاص موضوع ہے۔ خان صاحب کا تعلق محققین کے اس گروہ سے ہے جو پٹھانوں کو بنی اسرائیل قرار دیتے ہیں۔ اپنے اس دعوے کو انہوں نے پٹھان اور غیر پٹھان، قدیم اوور جدید مورخوں، … مزید پرھئے