حج و عمرہ اور ہماری صحت از ڈاکٹر عابد معز

حج و عمرہ اور ہماری صحت از ڈاکٹر عابد معز

حج و عمرہ اور ہماری صحت از ڈاکٹر عابد معز
حج و عمرہ اور ہماری صحت از ڈاکٹر عابد معز۔ اس کتاب میں حج و عمرہ کے متعلق ہماری صحت کے حوالے سے بات کی گئی ہے اور مناسب مشورے دئے گئے ہیں۔
حج ایک فرض عبادت ہے۔ صاحبِ استطاعت مسلمان عموماً زندگی میں ایک بار حجِ بیت اللہ کے لئے جاتے ہیں۔ یوں تو حج کے فضائل و مسائل پر بے شمار کتابیں موجود ہیں لیکن حج اور صحت کے متعلق کتاب کی کمی محسوس کی جاتی رہی ہے۔
چناچہ اس ضرورت کے پیشِ نظر نامور اور معروف طبیب ڈاکٹر عابد معز جن کی صحت سے متعلق بہت سے کتابیں شائع ہوچکی ہیں، نے یہ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب تصنیف کی ہے۔ اس کتاب میں سفرِ حج و عمرہ کے دوران ہماری صحت کو درپیش مسائل، ان سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اور حج و عمرہ کرنے کے لئے کارآمد مشوروں کے علاوہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کے حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں