اللہ کے ولی از خان آصف

اللہ کے ولی از خان آصف

اللہ کے ولی، پانچواں ایڈیشن تحریر خان آصف ممتاز قلمکار خان آصف مرحوم کی دلوں کو منور کرنے والی کتاب “اللہ کے ولی” کا پانچواں ایڈیشن پیش خدمت ہے۔ اُمید ہے یہ ایڈیشن بھی حسبِ سابق آپ کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔ اس کتاب میں‌چند مشہور اولیاء کرام اور صوفیاء کے حالات … Read more

فاتحِ اعظم صلاح الدین ایوبی از خان آصف

فاتحِ اعظم صلاحُ الدین ایُوبی از خان آصف

فاتحِ اعظم صلاح الدین ایوبی تاریخی ناول از خان آصف زیرنظر کتاب سلطان صلاح الدین ایوبی (1137 – 1193) کی زندگی کے بارے میں خان آصف کا لکھا ہوا ایک تاریخی ناول ہے ، جس میں اس عظیم مجاہد کا بچپن ، جدوجہد اور فتوحات کو کہانی جیسی خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔ گیارہویں صدی … Read more

بت شکن ناول از خان آصف

بت شکن ناول از خان آصف

بت شکن تاریخی ناول از خان آصف زیر نظر ناول غزنی کے مشہور مسلمان حکمران اور عظیم فاتح “محمود غزنوٰی” کی داستان حیات ہے. بخارہ کے “غلام بازار” میں بکنے والے غلام زادے سبکتگین کو یہ علم بھی نہیں تھا کہ ربِ کریم نے اُس کی تقدیر میں غزنی کی بادشاہت لکھی تھی۔ تو پھر … Read more

ٹیپوسلطان ناول از خان آصف

ٹیپوسلطان ناول از خان آصف

ٹیپوسلطان تاریخی ناول تحریر خان آصف زیر نظر کتاب ایک تاریخی ناول ہے جو ریاستِ میسور کے حکمران سلطان ٹیپو شہیدکے متعلق ہے، جس میں اس بہادر حکمران کی حالاتِ زندگی نہایت دلچسپ اور جامع انداز میں بیان کی گئیں ہیں۔ جنوبی ایشیا ہمیشہ سے بیرونی طاقتوں کی نظروں کا محور رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ … Read more

خاموش وفا ناول از خان آصف

خاموش وفا ناول از خان آصف

اردو تاریخی ناول “خاموش وفا” تحریر خان آصف خاموش وفا مغل شہنشاہ “شاہ جہاں” کی داستان حیات ہے، جس نے اپنی بیوی ممتاز محل کے لئے “تاج محل” جیسی شاہکار تعمیر کی تھی. محبت کی عظیم یادگار “تاج محل” آج بھی اپنی خوب صورتیوں اور رعنائیوں کے سبب اہلِ دل کی نگاہوں کا مرکز ہے۔ … Read more

اللہ کے سفیر از خان آصف

اللہ کے سفیر از خان آصف

کتاب “اللہ کے سفیر” تحریر خان آصف اللہ کے سفیر، اُن برگزیدہ بندوں کے واقعات ہیں جن کی وجہ سے انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے۔ فتنوں سے بھری دنیا میں اولیاء کرام، اللہ کی روشن نشانیاں ہیں۔ یہ اللہ کے دوست ہیں۔ صوفیائے کرام نے اپنی بے پناہ ریاضت سے اسلام کی عملی تشریح پیش … Read more