سلطان محمودغزنوی از مبین رشید
کتاب “سلطان محمودغزنوی ” مولف مبین رشیدصاحب۔ محمود غزنوی کی سیرت و کردار پر ایک لاجواب اور مستند کتاب. بُت شکن سلطان محمود غزنوی اسلامی تاریخ کا ایسا درخشندہ ستارہ ہے جس پر بجا طور پر برصغیر کے مسلمان فخر کرسکتے ہے۔ انتہائی کٹھن حالات میں اس نے برصغیر میں … مزید پرھئے