سیاست کے فرعون از وکیل انجم

سیاست کے فرعون از وکیل انجم کتاب سیاست کے فرعون جناب وکیل انجم صاحب کی تصنف ہے۔پنجاب کے جاگیرداروں کی عروج و زوال کی کہانی. یہ کہانی ہے اُن جاگیرداروں کی جنہوں نے 1857 کی جنگ آزادی میں حریت پسندوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ قومی تحریکوں میں ملت اسلامیہ … مزید پرھئے