Tag: Reshibal Ki Rooh aur Binmanas by A Hameed

رشی بال کی روح اوربن مانس ناول از اے حمید

رشی بال کی روح اور بن مانس،عنبر ناگ اور ماریا  موت کا تعاقب کی واپسی سیریز ناول نمبر86۔ مصنف اے حمید بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ عنبر بادبانی جہاز پر سمندری طوفان […]