نادار لوگ ناول از عبداللہ حسین
تاریخی ناول نادار لوگ از عبداللہ حسین نادار لوگ عبداللہ حسین کا ایک اور شاہکار تاریخی ناول ہے. اس ناول کا پہلا ایڈیشن 1996 میں شائع ہوا تھا۔ عبداللہ حسین کا یہ ضخیم ناول برصغیر کی تاریخ کے اٹھتر برس کی سیاسی اور سماجی تاریخ کے حالات بیان کرتا ہے۔ عبداللہ حسین کے اولین ناول … Read more