کوئی لمحہ خواب نہیںہوتا از عمیرہ احمد
اردو ناول “کوئی لمحہ خواب نہیں ہوتا” تحریر عمیرہ احمد کوئی لمحہ خواب نہیں ہوتا، ایک لڑکی مومی کی کہانی ہے ، جو ولید نامی لڑکے سے محبت کرتی ہے۔ معمولی غلط فہمیاں اور ایک دوسرے کی طرف سے خودغرضانہ رویہ کی شکایات ان کے تعلقات میں پیچیدگیاں پیدا کرتا ہے۔لیکن سچی محبت بھولنا اتنا … Read more