حاصل ناول از عیرہ احمد
اردو ناول “حاصل” تحریر عیرہ احمد حاصل عمیرہ احمد کی چند اہم تحریروں میں سے ایک ہے۔ یہ ناول عمیرہ کی ابتدائی تحریروں میں سب سے میچور اور بہتر تحریر ہے۔ انسان ساری زندگی حاصل سے لاحاصل اور لاحاصل سے حاصل کی طرف سفر کرتا رہتا ہے اور یہی سفر … مزید پرھئے