جنگِ عظیم دوئم از مولانا غلام رسول مہر
کتاب ” جنگِ عظیم دوئم 1939-1945 ء ، دوسری عالمی جنگ کے اسباب ، جنگی حکمتِ عملی اور اثرات و نتائج۔ تحریر لوئیس ایل سنائیڈر۔ ترجمہ مولانا غلام رسول مہر۔ زیرنظر کتاب ایک تاریخی دستاویز کے ساتھ ساتھ مصنف کا غیرجانبدارانہ اور عرق ریزی سے کیا ہوا تجزیہ بھی ہے۔ … مزید پرھئے