100 لفظوں کی 100 کہانیاں از ریحان کوثر
100 لفظوں کی 100 کہانیاں ریحان کوثر کی لکھی ہوئی مختصر کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں ایک سو سماجی اور رومانوی افسانوی کہانیاں ہیں، جن میں سے ہر ایک صرف ایک سو الفاظ پر مشتمل ہیں۔ یہ کہانیاں سبق آموز ہونے اور قارئین کو متعلقہ زندگی کے اسباق دینے کے لیے تحریر کی … Read more