Category: ڈاکٹرغلام جیلانی برق

دانشِ عرب و عجم از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

کتاب دانشِ عرب و عجم ، تصنیف ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب.اس کتاب میں 381 سبق آموز اسلامی حکایات درج ہیں جن میں سے بیشتر تاریخی ہیں۔ قاری نہ صرف حکایات سے لطف اندوز ہوگا بلکہ ساتھ ساتھ اپنی تاریخ بھی پڑھتا جائے گا۔ اس میں 381 اقوال زرین بھی ہیں جو دانشورانِ ایران و […]